:سوال
تو میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہم نے ہمیں “السلام علیک ایھا النبی” کی تعلیم فرمائی۔ خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صلاۃ میں کیا پڑھتے تھے؟
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
یہی پڑھا کرتے تھے “السلام علیک ایھا النبی”، یہی بتایا انہوں نے۔ ایسا تو نہیں کہ معراج کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ سے السلام علیک، یہ تو معراج کے وقت کہا ہے، لیکن یہ کہ یہی چیز اس میں تشہد میں شامل کر دی گئی ہے، نبی علیہ السلام نے بھی پڑھی ہے اور صحابہ کرام کو بھی پڑھائی ہے۔