کیا مسلمان کسی مشرک کی شادی پر جا سکتا ہے؟

:سوال

کیا مسلمان مشرک رشتہ دار کی شادی پر جا سکتا ہے؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

یہ تو پہلے جواب دیا جا سکا ہے، چکا ہے کہ ولیمے وغیرہ میں جا سکتے ہیں آپ، بشرطیکہ وہاں کوئی اور رسومات نہ ہوں، فوٹوگرافی نہ ہو اور عورتوں اور مردوں کے مخلوط اجتماع نہ ہو، علیحدہ علیحدہ ہو اور پوری ہر قسم کی کوئی شیطانی کام اللہ کی نافرمانی کا کام نہ ہو تو آپ اس میں ہو سکتے ہیں، ورنہ نہیں شریک ہونا چاہیے۔

​باقی یہ کہ لڑکیوں کے جو نکاح یا رخصت کے موقع پر جو دعوت کی جاتی ہے، وہ رسم ہے اور بدعت ہے، اس میں شرکت نہیں کرنا چاہیے بالکل، بلکہ اس کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔

تلاش کریں