مورخہ 19 اکتوبر،ہفتہ
وقتموضوعاتمقرر / مدرس / نگرانآڈیو ریکارڈنگ
6:00-6:45امر بالمعروف ونہی عن المنکر:امت محمدیہ کی اہم ترین ذمہ داریراشد علی
6:45-7:30

اجتماعات کی اہمیت و افادیت

مشتاق محمد (صوابی)
وقفہ برائے اشراق و ناشتہ
9:30-10:15

اصول تجویدوقرآن

قاری خلیل الرحمان (راولپنڈی)
10:15-11:00

کتاب اللہ سے مضبوط تعلق رشد وہدایت کا ذریعہ

ظفر اقبال (جھنگ)
وقفہ 30 منٹ
10:15-11:00

ان الدین نصیحة

(سنن ابو داود: کتاب الادب،ؤباب فی نصیحة)

وقاص (جوہر آباد)
12:15-01:00

عقیدہ ختم النبوت

جبران بیگ (کراچی)
وقفہ برائے الصلاۃ الظہر
2:30-3:15

دعاوپکار کا شرک

سلمان عمر (اٹک)
03:15-4:00

عودروح کا باطل عقیدہ

معراج الدین (لاہور)
وقفہ برائے الصلاۃ العصر
عصرتا مغرب

اتحاد، ایمان اور یقین

فیصل افضل (کراچی)
وقفہ برائے الصلاۃ المغرب و طعام
08:30- عشاء

سوال و جواب

امیر جماعت
مورخہ 20 اکتوبر بروز اتوار
الصلاۃ الفجر -6:45

جنت کی نعمتیں اور جہنم کی ہولناکیاں

سجاد حسین (سرگودھا)
وقفہ برائے اشراق وناشتہ
8:45-9:30

ذرائع ابلاغ کے مثبت ومنفی پہلو

سعد سھیل (لاھور)
9:30-10-15

دینی امور پے اجرت کی شرعی حیثیت

عبد الروف (کراچی)
وقفہ 15 منٹ
10:30-11:15

خطبہ حجتہ الوداع انسانی حقوق کا جامع منشور

نعمان خاور (آزاد کشمیر)
11:15 – 12:15

نفاق کی علامت

وسیم شاہ (کراچی)
12:15 – 12:45

اختتامی کلمات

امیر جماعت