:سوال
لائف انشورنس جائز ہے، ناجائز ہے؟
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
بالکل اس میں سود بھی ہے اور جوا بھی ہے، اس لیے اس میں دوہرا گناہ ہے، بالکل ناجائز ہے۔