کُل پاکستان گگن اجتماع:(اکتوبر۔2024)

اجتماعِ عام - گگن، راولپنڈی - جدول

کُل پاکستان اجتماع :جامع مسجد توحید: گگن،راولپنڈی

مورخہ 19 اکتوبر 2024، بروز ہفتہ
مقرر/نگران موضوعات وقت
راشد علی، راولپنڈی امر بالمعروف ونہی عن المنکر: امتِ مسلمہ کی اہم ترین ذمہ داری(آل عمران: 110) 06:00 تا 06:45
مشتاق محمد صوابی اجتماعات کی اہمیت وافادیت(التوبہ: 122) 06:45 تا 07:30
وقفہ برائے اشراق وناشتہ
قاری خلیل الرحمن اصولِ تجوید وقراءتِ القرآن(المزمل: 4) 09:30 تا 10:15
ظفر اقبال کتاب اللہ سے مضبوط تعلق، رشد وہدایت کا ذریعہ(بنی اسرائیل: 9) 10:15 تا 11:00
وقفہ 30 منٹ
وقاص، جوہرآباد اِنَّ الدِّینَ النَّصِیحَۃُ(سنن ابی داؤد، کتاب الادب، باب فی النصیحۃ) 11:30 تا 12:15
جبران بیگ عقیدہ ختمِ نبوت(الاحزاب: 40) 12:15 تا 01:00
وقفہ برائے صلاۃ الظہر
سلمان عمر دعا وپکار کا شرک(الاعراف: 194) 02:30 تا 03:15
معراج الدین، لاہور عودِ روح کا باطل عقیدہ(المومنون: 100) 03:15 تا 04:00
وقفہ برائے صلاۃ العصر
فیصل افضل استحکامِ پاکستان بذریعہ نفاذِ اسلام(النور: 55) عصر تا مغرب
وقفہ برائے صلاۃ المغرب وطعام
امیرجماعت سوال وجواب 07:30 تا عشاء
مورخہ 20 اکتوبر 2024، بروز اتوار
سجاد حسین جنت کی نعمتیں اور جہنم کی ہولناکیاں(الدخان: 53-59) بعد صلاۃ الفجر تا 06:45
وقفہ برائے اشراق وناشتہ
سعد سہیل ذرائع ابلاغ کے مثبت اور منفی پہلو(النور: 19) 08:45 تا 09:30
عبدالرؤف دینی امور پر اجرت کی شرعی حیثیت(البقرہ: 41) 09:30 تا 10:15
وقفہ 15 منٹ
نعمان خاور درسِ حدیث: خطبہ حجۃ الوداع، انسانی حقوق کا جامع منشور 10:30 تا 11:15
وسیم شاہ نفاق کی علامات(النساء: 142) 11:15 تا 12:15
امیرجماعت اختتامی کلمات 12:15 تا 12:45

تلاش کریں