قرآن کی آیات واضح اور صاف ہیں

    قرآنی فیصلے

  • وَلَقَدْ اَنْزَلْنَآ اِلَيْكَ اٰيٰتٍۢ بَيِّنٰتٍ ۚ وَمَا يَكْفُرُ بِهَآ اِلَّا الْفٰسِقُوْنَ (سورہ قمر:99)
  • ’’اور یقیناً ہم نے واضح آیات (نشانیاں) آپ پر اتاری ہیں ، اور ان کا سوائے نافرمانوں کے اور کوئی انکار نہیں کرے گا. ‘‘
  • شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيْٓ اُنْزِلَ فِيْهِ الْقُرْاٰنُ ھُدًى لِّلنَّاسِ وَ بَيِّنٰتٍ مِّنَ الْهُدٰى وَالْفُرْقَانِ ۚ (سورہ بقرہ:185)
  • ’’ماہ رمضان ہی وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا ہے جو لوگوں کے لیے ہدایت ہے اور ہدایت کی واضح دلیلوں پر مشتمل، اور (حق وباطل میں) فرق کرنے والا ہے، ‘‘
  • وَكَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ اٰيٰتٍۢ بَيِّنٰتٍ ۙ وَّاَنَّ اللّٰهَ يَهْدِيْ مَنْ يُّرِيْدُ (سورہ حج:16)
  • ’’اور اسی طرح ہم نے نازل کیا اسے واضح آیات کی صورت میں اور بیشک اللہ ہدایت دیتا ہے جسے چاہتا ہے‘‘ ۔
  • سُوْرَةٌ اَنْزَلْنٰهَا وَفَرَضْنٰهَا وَاَنْزَلْنَا فِيْهَآ اٰيٰتٍۢ بَيِّنٰتٍ لَّعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ (سورہ نور:1)
  • ’’(یہ) ایک سورة ہے ہم نے نازل کیا ہے اسے اور ہم نے فرض کیا ہے اسے اور ہم نے اتاریں ہیں اس میں واضح آیات تاکہ تم نصیحت حاصل کرو‘‘۔
  • هُوَ الَّذِيْ يُنَزِّلُ عَلٰي عَبْدِهٖٓ اٰيٰتٍۢ بَيِّنٰتٍ لِّيُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ ۭ وَاِنَّ اللّٰهَ بِكُمْ لَرَءُوْفٌ رَّحِيْمٌ (سورہ حدید:9)
  • ’’(اللہ) وہ ہے جو نازل کرتا ہے اپنے بندے پر واضح آیات تاکہ وہ نکالے تمہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف اور بیشک اللہ تم پر یقیناً بہت شفقت کرنیوالا بڑا مہربان ہے‘‘۔
  • اِنَّ الَّذِيْنَ يُحَاۗدُّوْنَ اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗ كُبِتُوْا كَـمَا كُبِتَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَقَدْ اَنْزَلْنَآ اٰيٰتٍۢ بَيِّنٰتٍ ۭ وَلِلْكٰفِرِيْنَ عَذَابٌ مُّهِيْنٌ (سورہ مجادلہ:5)
  • ’’بیشک (وہ لوگ ) جو مخالفت کرتے ہیں اللہ اور اس کے رسول کی وہ ذلیل کیے جائیں گے جس طرح ذلیل کیے گئے (وہ لوگ ) جو ان سے پہلے تھے اور یقیناً ہم نے نازل کردی ہیں واضح آیات، اور کافروں کے لیے ذلیل کرنے والا عذاب ہے‘‘ ۔
  • قَدْ اَنْزَلَ اللّٰهُ اِلَيْكُمْ ذِكْرًا ۝ رَّسُوْلًا يَّتْلُوْا عَلَيْكُمْ اٰيٰتِ اللّٰهِ مُبَيِّنٰتٍ (سورہ طلاق:10)
  • ’’ ۔ ۔ ۔ یقیناً اللہ نے نازل کی ہے تمہاری طرف ایک نصیحت ۔( اور تمہیں سمجھانے کے لیے ) ایک رسول (جو) تم پر تلاوت کرتا ہے اللہ کی واضح آیات ۔ ۔ ‘‘