قرآن مجید حق و باطل کی کسوٹی ہے

    قرآنی فیصلے

  • ﴿شَهۡرُ رَمَضَانَ ٱلَّذِيٓ أُنزِلَ فِيهِ ٱلۡقُرۡءَانُ هُدٗى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَٰتٖ مِّنَ ٱلۡهُدَىٰ وَٱلۡفُرۡقَانِ(سورہ بقرہ:185)
  • ’’ ماہ رمضان وہ مہینہ ہے جس میں نازل کیا گیا قرآن، انسانوں کے لئے ہدایت نامہ اور اور روشن دلائل ہیں ہدایت کے اور (حق و باطل کے درمیان) فرق کرنے کے ۔ ۔ ۔ ‘‘
  • ﴿نَزَّلَ عَلَيۡكَ ٱلۡكِتَٰبَ بِٱلۡحَقِّ مُصَدِّقٗا لِّمَا بَيۡنَ يَدَيۡهِ وَأَنزَلَ ٱلتَّوۡرَىٰةَ وَٱلۡإِنجِيلَ٣ مِن قَبۡلُ هُدٗى لِّلنَّاسِ وَأَنزَلَ ٱلۡفُرۡقَانَ(سورہ آل عمران:3)
  • ’’اس نے اتاری آپ پر کتاب حق کے ساتھ (وہ) تصدیق کرنے والی ہے ان کتابوں کی جو اس سے پہلے تھیں اور اس نے اتاری تورات اور انجیل۔ اس سے قبل ہدایت ہے لوگوں کے لیے اور اسی نے نازل کیا فرقان ۔ ۔ ۔ ‘‘
  • ﴿تَبَارَكَ ٱلَّذِي نَزَّلَ ٱلۡفُرۡقَانَ عَلَىٰ عَبۡدِهِۦ لِيَكُونَ لِلۡعَٰلَمِينَ نَذِيرًا﴾(سورہ فرقان:1)
  • ’’بہت برکت والا ہے جس نے نازل کیا فرقان (فیصلہ کرنے والی کتاب) کو اپنے بندے پر تاکہ وہ ہو سب جہانوں کے لیے ڈرانے والا‘‘ ۔
  • إِنَّهُۥ لَقَوۡلٞ فَصۡلٞ(سورہ طارق:13)
  • ’’اور نہیں ہے وہ ہرگز ہنسی مذاق‘‘