’’غوث الاعظم ‘‘ ( کائنات کا سب سے بڑا پکاریں سننے والا )، ’’ مشکل کشا ‘‘ ( مشکلات دور کرنے والا )، ’’ کار ساز ‘‘ ( بگڑے ہوئے کام سدھارنے والا ) ’’ دستگیر ‘‘ ( سہارا دینے والا ) صرف اور صرف اللہ تعالی ہے۔

    قرآنی فیصلے

  • اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۭ وَمَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِيٍّ وَّلَا نَصِيْرٍ (سورہ بقرہ:107)
  • کیا تمہیں نہیں معلوم کہ آسمان وزمین کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے اور الله کے سوا تمہارا کوئی بھی ولی اور مددگار نہیں ۔