عالم الغیب سوائے اللہ تعالی ہےاور کوئی نہیں۔


Warning: Trying to access array offset on value of type bool in /home/customer/www/therealislam.net/public_html/wp-content/plugins/advanced-custom-fields-pro/includes/api/api-template.php on line 499

    قرآنی فیصلے

  • قَالَ يٰٓاٰدَمُ اَنْۢبِئْـھُمْ بِاَسْمَاۗىِٕهِمْ ۚ فَلَمَّآ اَنْۢبَاَھُمْ بِاَسْمَاۗىِٕهِمْ ۙ قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكُمْ اِنِّىْٓ اَعْلَمُ غَيْبَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَاَعْلَمُ مَا تُبْدُوْنَ وَمَا كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَ (سورہ بقرہ:33)
  • ( البقرۃ:33) ’’ الله تعالیٰ نے فرمایا کہ اے آدم، تم انہیں ان(اشیاء) کے نام بتاؤ، پھر جب انہوں نے ان کو وہ نام بتا دیے تو (اللہ تعالیٰ نے) فرمایا کہ کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ میں جانتا ہوں آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزیں اور جو تم چھپاتے اور ظاہر کرتے ہو وہ بھی میں جانتا ہوں‘‘۔