زمین و آسمان اور کائنات کی ہر شے کا مالک اور مختار کل اکیلا اللہ تعالیٰ ہے۔
- اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۭ وَمَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِيٍّ وَّلَا نَصِيْرٍ (سورہ بقرہ:107)
- ’’ کیا تمہیں نہیں معلوم کہ آسمان وزمین کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے اور الله کے سوا تمہارا کوئی بھی ولی اور مددگار نہیں ‘‘۔