’’داتا‘‘ ( دینے والا ) ، ’’ گنج بخش‘‘ (خزانے بخشنے والا )، ’’ غریب نواز ‘‘ (غریبون کو نوازنے والا ) صرف اللہ تعالی ہے ۔

    قرآنی فیصلے

  • ﴿رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوبَنَا بَعۡدَ إِذۡ هَدَيۡتَنَا وَهَبۡ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحۡمَةًۚ إِنَّكَ أَنتَ ٱلۡوَهَّابُ﴾(سورہ آل عمران:8)
  • ’’ اے ہمارے رب ! ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں میں کجی پیدا نہ کرنا اور ہمیں اپنی ( خاص) رحمت عطا فرمانا، بیشک تو خوب دینے والا ہے۔‘‘