تمام مخلوق کا تنہا رازق اللہ تعالی کی ذات ہے۔
- ﴿زُيِّنَ لِلَّذِينَ كَفَرُواْ ٱلۡحَيَوٰةُ ٱلدُّنۡيَا وَيَسۡخَرُونَ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْۘ وَٱلَّذِينَ ٱتَّقَوۡاْ فَوۡقَهُمۡ يَوۡمَ ٱلۡقِيَٰمَةِۗ وَٱللَّهُ يَرۡزُقُ مَن يَشَآءُ بِغَيۡرِ حِسَابٖ﴾(سورہ بقرہ:212)
- ’’ کافروں کے لیے دنیا کی زندگی کو خوشنما بنا دیا گیا ہے، اور وہ ایمان والوں سے تمسخر کرتے ہیں، لیکن متقی قیامت کے روز ان سے اوپر ہوں گے، اللہ جس کو چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے‘‘۔