تمام مخلوقات کا تنہا رب ( پرورش کرنے والا ) اللہ تعالیٰ ہے۔

    قرآنی فیصلے

  • ﴿ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ﴾ (سورہ فاتحہ:1)
  • ’’ تمام تعریف اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے‘‘۔