بیماری میں شفا دینے والا اکیلا اللہ تعالی ہے۔ Post author By Administrator Post date October 28, 2020 Warning: Trying to access array offset on value of type bool in /home/customer/www/therealislam.net/public_html/wp-content/plugins/advanced-custom-fields-pro/includes/api/api-template.php on line 499 قرآنی فیصلے﴿قُلِ ٱللَّهُ يُنَجِّيكُم مِّنۡهَا وَمِن كُلِّ كَرۡبٖ ثُمَّ أَنتُمۡ تُشۡرِكُونَ﴾ (سورہ انعام:64) ’’ کہو کہ اللہ ہی تمہیں اس سے نجات دیتا ہے،اور وہی ہر مصیبت سے نجات دیتا ہے، پھر تم شرک کرنے لگتے ہو ۔‘‘ ← اولاد سے نوازنے والی واحد ہستی اللہ تعالی کی ہے۔ → ’’داتا‘‘ ( دینے والا ) ، ’’ گنج بخش‘‘ (خزانے بخشنے والا )، ’’ غریب نواز ‘‘ (غریبون کو نوازنے والا ) صرف اللہ تعالی ہے ۔