لڑکا یا لڑکی وہ دونوں اگر ایک دوسرے کو پسند کرتے ہوں اور ماں باپ کہیں اور شادی کرنا چاہیں تو کیا کریں ؟
اگر کسی نے مال یا رقم کسی کو ادھار یا قرض دیا ہے تو زکوٰۃ کون ادا کرے گا. رقم کا مالک یا پھر جس نے ادھار لے رکھا ہے.