اُطلُبُوا العلم ولو بالصِّین.
علم حاصل کرو خواہ وہ چین ہی میں کیوں نہ ہویہ ایک موضوع(من گھڑت) روایت ہے۔
یہ حدیث کسی شخص کی وضع کردہ ہے اور جن دو تین سندوں سے یہ حدیث مروی ہے۔ سب میں سخت ضعیف بلکہ وضاع راوی موجود ہیں جن کی بنا پر اس کا موضوع (بناوٹی) ہونا ظاہر ہے۔