جواب : قرآن و احایث صحیحہ میں ایسی کسی بات کa کوئی وجود نہیں۔ عورت کسی بھی حال میں ہو  جب شوہر نے طلاق  یا ہم معنی  الفاظ ادا کردئیے تو طلاق نافذ ہو جائے گی۔