قرآن بمع اردو ترجمہ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ()
  • اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے.
  • اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ(1)
  • تمام تعریف اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے.
  • الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ(2)
  • جو بڑا ہی مہربان اور نہایت رحم فرمانے والا ہے۔
  • مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِؕ(3)
  • روز جزا کا مالک ہے۔
  • اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ(4)
  • (اے اللہ) ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔
  • اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ(5)
  • (اے اللہ) ہمیں سیدھا راستہ دکھا دے۔
  • صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ (6)
  • ان لوگوں کا راستہ جن ہر تو نے انعام فرمایا ۔
  • غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠(7)
  • نہ کہ ان لوگوں کا جن پر تیرا غضب ہوا اور نہ گمراہوں کا راستہ۔